محکمہ صحت خیبر کی جانب سے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، تاکہ اموات کی وجہ معلوم ہو سکے اور اس سلسلے میں متاثرہ گھر کا دورہ بھی کیا جا چکا ہے۔
تاحال سرکاری طور پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا کہ آیا یہ لاش پاکستانی یا افغان شہری کی ہے، تاہم افغان وفد کے مطابق یہ لاش ایک افغان محنت کش کی ہے۔