مہلک حملے کے دوران احمد الاحمد کو ایک ہتھیار بند شخص سے نمٹنے اور اسے غیر مسلح کیا گیا جو کئی زندگیوں کو بچانے کا سبب بنا۔
داعش
پاکستانی دفتر خارجہ نے افغانستان کی جانب سے اسلام آباد پر داعش کو سپورٹ کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر افغان حکام پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی پناہ گاہوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔