پاکستانی متحدہ عرب امارات میں سب سے بڑی تارکین وطن کمیونٹی میں سے ایک ہیں، جن کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہے۔
کرکٹ کی تاریخ نے یہ ضرور رقم کرلیا ہے کہ یہ پہلا میچ تھا جب جیتنے والے منہ چھپا کر میدان سے فرار ہوگئے اور ہارنے والے سر اٹھا کر میدان میں جمے رہے۔