کار نامہ
ٹیکنالوجی
سہیل بھائی صبح ساڑھے نو بجے بینک پہنچے اور پے آرڈر عملے کو پیش کیا۔ وہ بندہ پے آرڈر دیکھ کے ان کی شکل دیکھنے لگ گیا۔ یہ سمجھے پیسے زیادہ ہیں شاید اس لیے ایسی غمگین نما آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ معیشت کے لیے ایک ہنگامی صورت حال ہے اور پاکستانیوں کو کچھ حد تک قربانی دینا پڑے گی۔