پاکستان مظفرآباد کے ’گرے گولڈ‘ سے مقامی لوگوں کے چولہے روشن مظفرآباد اور اس کے گرد نواح میں بہنے والے دریائے نیلم، جہلم اور کنہار اپنے ساتھ ہر سال ریت کی بڑی مقدار بہا کر لاتے ہیں، جس سے مقامی لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔