کامیاب لوگوں کی، کسی بھی بڑے آدمی کی زندگی اٹھا کے دیکھ لیں، کوئی ورک لائف بیلنس نہیں ملے گا آپ کو، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، گھر والے کیا اسے خود اپنے آپ سے شکائتیں ہو گی کہ ہاں میں نے فلاں وقت فلاں کے ساتھ اچھا نہیں کیا۔
دفتر
26 سالہ اینا سیبسٹین ایک کمپنی میں شامل ہونے کے چار ماہ کے اندر انتقال کر گئیں۔ ان کی والدہ نے ’کام کے بوجھ، نئے ماحول اور کام کے طویل گھنٹوں‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔