عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعرات کی شام دیر سے مزار قائد کے قریب نیو ایم اے جناح روڈ پر ’عوامی اسمبلی سندھ‘ کے نام سے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا جلسہ منعقد ہوا۔
دھاندلی
پلڈاٹ نے ’عام انتخابات 2024 کے معیار کی جائزہ‘ رپورٹ میں فروری کے اانتخابات کو ملک میں ہونے والے گذشتہ دو عام انتخابات (2018 اور 2013) سے کم شفاف قرار دیا ہے۔