پاکستان چینی شہری: گلگت بلتستان میں 24 گھنٹے فعال سکیورٹی سیل قائم گلگت بلتستان حکومت کے مطابق میگا پروجیکٹ دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والے چینی ملازمین کو بھرپور سکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔