ملٹی میڈیا بنوں کے مشہور مصالحے میں ایسا خاص کیا؟ بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ بنوں سپیشل مصالحے کی ترکیب تقسیم ہند سے قبل متعارف کروائی گئی تھی۔