کسی کو جسمانی اذیت دی جائے تو اس کی سزا قانون میں مقرر ہے اور لوگوں کو نظر بھی آجاتی ہے لیکن کیا ذہنی اذیت کی کوئی سزا ہے؟
ذہنی دباؤ
امریکہ میں مقیم پاکستانی ماہر نفسیات صوفیہ جعفری ’مجھے سنو‘ کے نام سے ایک آن لائن چینل چلاتی ہیں، تاکہ سوشل میڈیا صارفین کے مسائل اور ذہنی دباؤ میں کمی لانے میں مدد فراہم کرسکیں۔