تصویر کہانی سعودی دارالحکومت میں قوالیاں گونج اٹھیں پاکستان کے نامور گلوکاروں عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان نے ریاض میں پہلی مرتبہ پرفارم کیا اور شائقین سے خوب داد وصول کی۔ راحت فتح اورعاطف اسلم سعودی عرب میں جادو جگائیں گے