وزیراعظم کے مشیر نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر زور دیا کہ ’وہ عدم استحکام اور ذاتی سیاسی ایجنڈے کو قومی مفادات پر ترجیح دینے کے عمل کو خیرباد کہہ کر مذاکرات کے لیے بیٹھیں۔‘
پاکستانی وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ ’نتن یاہو ذاتی طور پر دہشت گردی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔۔۔ حکومت پاکستان اس مذمت کو جاری رکھے گی۔‘