بی جے پی حکومت کو ایک اور مصیبت نے آن گھیرا ہے۔ وفاقی وزیر ہردیپ سنگھ سوری کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ فوٹو وائرل ہونے کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ گیانیش کمار کے ساتھ ہردیپ سنگھ سوری کی بھی شامت آچکی ہے۔
راہل گاندھی کے مبینہ ووٹ چوری کے انکشاف کے بعد ووٹر اضطراب اور بےاعتمادی کا شکار ہیں، اسے آئین و جمہوریت پر ڈاکہ قرار دے رہے ہیں۔