یورپ برطانوی وزیراعظم کو وزیرداخلہ کی دوبارہ تعیناتی پر دباؤ کا سامنا سویلا بریورمین برطانیہ میں غیر قانونی طور پر آنے والے تارکین وطن کو روانڈا بھیجنے کے منصوبے کی پرجوش حمایتی ہیں۔