ٹیکنالوجی ٹرمپ کو ’اے آئی فورس‘ کے لیے ذہین شخص کی تلاش امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کی ترقی کی نگرانی کے لیے ایک نئی ’اے آئی فورس‘ بنا رہے ہیں۔
زاویہ شان اوگریڈی مستقبل کی جنگوں میں مرنے کے علاوہ انسان کا کوئی کردار ہو گا؟ مستقبل کی جنگیں شاید ماضی کے مقابلے میں زیادہ تباہ کن ہوں گی، کیونکہ مصنوعی ذہانت سے تقویت یافتہ جنگی مشین کی ’پیداواری صلاحیت‘ کہیں زیادہ ہو گی۔