ٹیکنالوجی ڈرون بمقابلہ ڈرون: یوکرین نے جنگ کا نقشہ بدل دیا ایک یوکرینی انسٹرکٹر نے خیال پیش کیا کہ چھوٹے کواڈکاپٹر ڈرونز کو فضا میں دشمن کے ڈرونز سے ٹکرا دیا جائے جو کامیاب ثابت ہوا۔
دنیا امریکی امن منصوبہ: روس اور یوکرین میں پہلے براہ راست مذاکرات بات چیت ہفتے کو بھی جاری رہے گی۔ یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ علاقائی حدود کا معاملہ بدستور بنیادی مسئلہ ہے۔