امریکہ ایلون مسک کا ’آزادی کے لیے‘ امریکہ پارٹی بنانے کا اعلان ارب پتی ایلون مسک نے اپنے ایکس پلیٹ فارم پر لکھا: ’آج، امریکہ پارٹی آپ کو آپ کی آزادی واپس دلوانے کے لیے بنائی گئی ہے۔‘
امریکہ سازشی نظریات اور خطرات: امریکی انتخابات کی نئی حقیقت ایک سروے سے پتا چلتا ہے کہ ایک تہائی سے زیادہ امریکی انتخابی نظام کی شفافیت کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔