رپورٹ

طالبان دور میں افیون کی کاشت میں 95 فیصد کمی: امریکی رپورٹ

سپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن (سیگار/ SIGAR) نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے امریکہ نے 20 سالوں میں منشیات کی روک تھام پر تقریباً نو ارب ڈالر (دو ہزار 500 ارب روپے) لگائے، لیکن کوئی خاطر خواہ نتائج نہ نکل سکے۔