کھیل روایتی کھیل کی بحالی، کراچی میں گدھا گاڑیوں کی دوڑ کراچی کی انتظامیہ نے گدھا گاڑی کی اس انوکھی دوڑ کا انعقاد کیا جس میں 40 سے زائد گدھا گاڑیوں نے شرکت کی۔
کھیل امریکہ کی 50 ریاستوں میں میراتھان ریس مکمل کرنے والے پاکستانی آغا حسنین نے نیویارک، شکاگو، فلوریڈ کے علاوہ نیواڈا اور کیلی فورنیا میں ہونے والی کئی ریسز میں بھی حصہ لیا ہے۔