بلاگ جہاز میں فرسٹ کلاس سیٹ کے فائدے اور غریب مسافر کا تجربہ رات بھر کا جاگا ہوا تھا تو میں نے سیٹ پیچھے کی اور وہ بس پیچھے ہوتی ہی چلی گئی۔ مسافر ابھی آ رہے تھے تو لاش بننے میں شرم سی آئی اور تھوڑی سی ریکلائن کر کے میں بیٹھنے جیسا کچھ لیٹ سا گیا۔