ماحولیات کیا پلاسٹک کی ری سائیکلنگ واقعی فائدہ مند ہے؟ دنیا سالانہ 50 کروڑ 70 لاکھ ٹن پلاسٹک پیدا کرتی ہے جس میں سے نصف کو ہی ہر سال دوبارہ استعمال کے قابل بنایا جاتا ہے۔