پاکستان اور امریکی تعلقات پر نظر رکھنے والے اکثر ماہرین رپبلکن سینیٹرز کی جانب سے پیش کیے گئے بل کو امریکہ کی اندرونی سیاست کا شاخسانہ قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض اسے پاکستان کے لیے خطرے کی تلوار سے تعبیر کر رہے ہیں۔
ری پبلکن
قرارداد کے حق میں جہاں کانگریس کے متعدد یہودی ارکان نے ووٹ دیے، وہیں ڈیموکریٹس کی جانب سے مسلمان خاتون رکن کانگریس الہان عمر کے حالیہ اسرائیل مخالف بیانات کی وجہ سے اختلاف بھی دیکھنے میں آیا۔