سیاست صدر زرداری نے نا اہلی چیلنج کرنے کو کہا، میں نے منع کیا: گیلانی سپریم کورٹ نے 10 سال قبل آج ہی کے دن اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نا اہل قرار دیا تھا۔ انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں سابق وزیراعظم نے اس دن کی یادوں سے پردہ اٹھایا ہے۔