فن فرحان کی تنقید سجل کی تجویز: لکس ایوارڈز سے ستارے ناخوش؟ لکس سٹائل ایوارڈز پر اعتراضات کا اٹھایا جانا نئی بات نہیں۔ اس سے قبل 2019 اور 2022 میں بھی ان ایوارڈز پر کئی سوالات اٹھائے گئے تھے۔