سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے جمعرات کو وزیراعظم سے ملاقات میں سعودی حکومت اور کاروباری برادری کی جانب سے پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں کاروبار سے کاروبار (بی ٹو بی) روابط بڑھانے کی گہری خواہش کا اظہار کیا۔
23 جنوری کو سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 189166 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جس میں گذشتہ ایک مہینے میں 21475 پوائنٹس کی کمی آئی۔