پاکستان لاپتہ برطانوی ٹریل رنر ایلیکس کی لاش سرن وادی سے برآمد آئرش برطانوی شہری ایلیکس مانسہرہ کی سرن وادی میں 13 ہزار فٹ سے بلند ’موسیٰ مصلیٰ ٹاپ‘ سے واپسی پر 29 اگست کو لاپتہ ہو گئے تھے جن کی تلاش کے لیے تین دنوں سے سرچ آپریشن جاری تھا۔