کرکٹ خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے تاج کے لیے انڈیا میں مقابلہ آج سے شروع خواتین ورلڈ کپ کا میزبان انڈیا ہے مگر پاکستان اپنے تمام میچ سری لنکا میں کھیلے گا۔
نئی نسل برطانیہ کا پاکستان کے طلبہ ویزے محدود کرنے پر غور برطانیہ ان ممالک کے طلبہ پر پابندی لگا سکتا ہے جن کا سیاسی پناہ کا دعویٰ کرنے کا زیادہ امکان ہے۔