گوادر میں سکیورٹی اہلکار کے قتل کے مقدمے کے علاوہ ڈاکٹر ماہ رنگ اور ان کے ساتھیوں کو دیگر کیسز کا بھی سامنا ہے۔
کلکتہ کی عدالت نے 33 سالہ ملزم سنجوئے رائے کو ریپ اور قتل کا مجرم قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ سزا کا فیصلہ پیر (20 جنوری) کو سنایا جائے گا۔