میگزین پرانی دہلی کا ’چور بازار‘ جہاں سب کے لیے کچھ نہ کچھ موجود ہے پرانی دہلی کے چور بازار کی شہرت ہے کہ یہاں سے نئی اور پرانی اشیا مناسب دام میں مل جاتی ہیں اور ہر طرح کے گاہک کے لیے یہاں کچھ نہ کچھ موجود ہوتا ہے۔