سعودی ریلوے کمپنی کے ایگزیکٹو نائب صدر ریان الحربی کے مطابق یہ خواتین ڈرائیور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور انہوں نے تربیت کے دوران اپنی قابلیت ثابت کی ہے۔
سعودی خواتین
رواں ہفتے اعلان کیا گیا کہ جرمنی کی مونیکا سٹاب کو قومی ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے، جو بحرین اور قطر کی قومی ٹیم کو بھی کوچ کر چکی ہیں۔