پاکستان اور سعودی عرب نے علاقائی امن و سلامتی کے لیے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا، سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا شرط ختم کرنے کے معاہدہ
پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل سے خطاب میں سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، سلامتی اور خوشحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حوثی حملے بحری سلامتی اور علاقائی ممالک کے امن وترقی کے لیے خطرہ ہیں۔