فوجی اتحاد کے مطابق رواں ماہ سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں کم از کم 15 بیلسٹک اور کروز میزائلوں اور ڈرونز کو فضا میں روک کر تباہ کر دیا گیا۔
ایف آئی اے نے جمعرات کو 49 شہریوں کو جعلی عمرہ ویزے، فضائی ٹکٹ اور سفری پیکجز فروخت کرکے 70 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔