پاکستان کے سیاسی رہنماؤں اور سفارتی تجزیہ کاروں نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے علاقائی کشیدگی کے تناظر میں ’تاریخی پیش رفت‘ قرار دیا ہے۔
نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک سورس نے اے ایف پی کو بتایا کہ ’اس پر طویل عرصے سے بات چیت جاری تھی لیکن خطے کی تازہ ترین پیش رفت نے اسے تیز کر دیا ہے۔‘