ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں پیش رفت کو ایسی کامیابیوں کے برابر قرار دیا جو عموماً برسوں میں حاصل ہوتی ہیں۔
سفارتی تعلقات
پاکستان کے وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ محمد توحید حسین نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔