سویڈن کے پاکستان میں سفارت خانے نے سوشل میڈیا اور اپنی ویب سائٹ پر اس حوالے سے ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔
سفارت خانہ
امریکی سفارت خانے نے اپنے عملے کو تقریبات یا عبادت گاہوں کا رخ کرتے ہوئے احتیاط برتنے اور زیادہ ہجوم والی جگہوں سے گریز کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔