ٹیکنالوجی چاند سے سورج تک: انڈیا کا اگلا خلائی مشن روانہ آدتیہ ایل ون نامی خلائی جہاز سورج کی بیرونی تہوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے سائنسی آلات لے کر گیا ہے۔
لانگ ریڈ سائنس سورج پر بڑا طوفان زمین پر نظامِ زندگی درہم برہم کر سکتا ہے شمسی طوفان انسانی زندگی کے لیے براہ راست خطرہ نہیں لیکن یہ بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر کے سارا نظام زندگی معطل کر سکتا ہے۔