کامچٹکا میں شدید زلزلے کے بعد روس کے ساتھ ساتھ امریکہ، جاپان، فلپائن اور متعدد دیگر ممالک میں بھی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
سونامی
ڈائریکٹر جنر ل محکمہ موسمیات محمد ریاض کے مطابق: ’سندھ اور بلوچستان کا ساحل سونامی زون میں آتا ہے اور یہاں سونامی آ بھی سکتے ہیں مگر سونامی کب آئے گا؟ یہ بتانا ممکن نہیں ہے۔‘