کرکٹ آئی پی ایل: سنچری بنانے والے کم عمر ترین ویبھو سوریا ونشی کے چرچے سابق انڈین کپتان کرشنماچاری سری کانت نے کہا کہ قوم کو اپنا نیا سپر سٹار مل گیا ہے۔
کرکٹ ’کنگ کوہلی‘ کی سینچریوں کی نصف سینچری سچن ٹنڈولکر نے ایک روزہ میچوں کی 452 اننگز میں 49 سینچریاں سکور کیں تھیں جبکہ ویراٹ کوہلی نے 279 اننگز میں یہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔