امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے مطابق زمین کے گرد گردش کرنے والی سافٹ بال کے سائز کی کم از کم 25 ہزار اشیا اور 10 کروڑ سے زائد چھوٹی چیزوں پر مبنی ملبہ موجود ہے۔
سیارے
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے ستاروں کے پھٹنے کے بارے میں ہماری سوجھ بوجھ کو بدل سکتے ہیں۔