میر واعظ مولوی عمر فاروق نے گذشتہ ہفتے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے ’چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس‘ کی شناخت ہٹا دی۔
سید علی گیلانی
حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات ان کے انتقال کے بعد حکام نے خود ان کی تدفین کر دی اور خاندان کو جنازے میں شامل نہیں ہونے دیا۔