خواتین انڈیا: ہندو دیوی کی ’جنسی کنیزیں‘ بننے والی عورتیں دیوداسی وہ لڑکیاں ہوتی ہیں، جن کے والدین ایک مخصوص رسم کے تحت ان کی شادی کسی ہندو دیوی کے ساتھ کر دیتے ہیں اور جن میں سے اکثر کو پھر غیر قانونی جسم فروشی پر مجبور کیا جاتا ہے۔