زاویہ ناصرہ زبیری پروین شاکر: حصارِ ذات کی اسیر پروین شاکر کا کمال محض یہی نہیں کہ انہوں نے ایک لڑکی کے جذبات کو اشعار کا روپ دیا بلکہ کمال یہ ہے کہ اسے اتنے سلیقے اور شائستگی سے پیش کیا جس نے اس وقت کی نہ صرف نئی نسل بلکہ ہر نسل کو متاثر کیا۔