انڈیا کے سابق کرکٹر گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان نے آئی پی ایل میں ان کے بدترین دور میں انہیں کپتانی چھوڑنے سے روک دیا تھا۔
شاہ رخ خان
اگرچہ آسکرز سمیت کسی بھی ایوارڈ شو کی تاریخ تنازعات سے خالی نہیں مگر جب فنکار خود ڈنکے کی چوٹ پر اعتراف کریں کہ ہاں انہوں نے فلم فیئر ایوارڈ پیسوں کے ذریعے ’خریدا‘ تو کیا اعتبار باقی رہ جاتا ہے۔