نیویارک میں ایک ملاقات کے دوران شاہ رخ خان نے سرگوشی کی کہ ان کا پاکستان آنے کو بہت دل کرتا ہے۔پشاور سے ممبئی تک کے سفر، خاندانی پس منظر اور سیاسی رکاوٹوں میں گھری اس ادھوری خواہش کی داستان۔
شاہ رخ خان
سلمان خان کو آج کوئی پروڈیوسر اپنے دفتر سے اٹھوا کر باہر نہیں پھنکوا سکتا لیکن یہ کام شائقین کریں گے اگر سلمان خان نے فلموں سے بریک نہ لیا۔