سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین نے شمسی توانائی سے چلنے والا آلہ بنایا ہے جو ایک دن میں ہوا سے کئی لیٹر پانی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
شمسی توانائی
پانچ گیگا واٹ طاقت والا شمسی توانانی والا پارک لکسمبرگ یا پاپوا نیو گنی کے سائز کے ملک کی بجلی کی تمام ضروریات کو پورا کرنے صلاحیت رکھتا ہے۔