پاکستان اسلام آباد ایس سی او اجلاس کے مختلف امور پر مشاورت اجلاس میں تنظیم کی سرگرمیوں، تعاون اور پاکستان کی صدارت میں ہونے والی تقریبات کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایشیا محسن نقوی کا شنگھائی اجلاس میں خطے میں مشترکہ سکیورٹی حکمت عملی پر زور وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے اصولوں یعنی باہمی اعتماد، مساوی شراکت اور خودمختاری پر مکمل طور پر کاربند ہے۔