ملٹی میڈیا امریکہ میں پاکستانی آم کے چرچے: پانچ سے چھ ہزار روپے فی کلو میں دستیاب امریکہ میں پاکستانی آموں کی مانگ اتنی زیادہ ہے کہ ان دنوں دکانوں کے ساتھ ساتھ فیس بک مارکیٹ پلیس پر بھی کئی افراد پاکستانی آم کی سپلائی کا کام کر رہے ہیں۔