دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق وزیر خارجہ، محمد اسحاق ڈار، وزرا اور اعلیٰ حکام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔
شہباز حکومت
ملک کے حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ یہاں عدالت، صحافت، سیاسی جماعتیں سب منقسم ہیں گویا معاشرے کی نظریاتی تقسیم کا اہتمام ہو چکا ہے ایسے میں کون ہو گا جو آئین اور جمہوریت کے لیے سب کو ایک جگہ متحد کرے؟