دنیا پاکستان کی ثالثی ناکام نہیں ہوئی بلکہ ’مشکلات‘ کا شکار ہے: عباس عراقچی ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق انہیں امریکہ کی جانب سے مذاکرات جاری رکھنے کے ’پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
دنیا ایران کے ساتھ سیزفائر ’لائف سپورٹ‘ پر ہے: صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی کی کوششیں ’انتہائی کمزور‘ ہو چکی ہیں اور یہ معاہدہ اب ’لائف سپورٹ‘ (وینٹی لیٹر) پر ہے۔