اب تو مرد اداکار انٹرویوز میں کہنے لگے ہیں کہ مرد کو ایسا مت دکھایا جائے، لیکن کوئی مرد اداکار ایسا کردار کرنے سے انکار کیوں نہیں کرتا؟
صنفی مساوات
پتھر کے وہ اوزار جو لاکھوں سال پہلے کے انسان نے بنائے تھے، کیا آپ نے کبھی سوچا کہ شاید انہیں کسی عورت نے ایجاد کیا ہو؟